عفرین میں دہشت گرد تنثیم پی کے کے، کے دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا

حطائے کے گورنر کی جانب سے  جاری کردہ تحریری بیان  کے مطابق  محکمہ پولیس  کے عفرین کے کوارڈینیٹر  کی جانب سے  انٹیلی جنس اطلاعات  کے بعد  2 سیل ہاؤسز میں آپریشن کیا گیا۔

1437158
عفرین میں  دہشت گرد تنثیم پی کے کے،  کے دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم وائی پی جی / پی کے کے سے 7 مشتبہ افراد ، جنہوں نےگاڑیاں نذر آتش کیں اور 11 بم دھماکے کی وارداتیں کیں ، شام کے علاقے عفرین میں 2 سیل ہاؤسز میں کارروائی کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔

حطائے کے گورنر کی جانب سے  جاری کردہ تحریری بیان  کے مطابق  محکمہ پولیس  کے عفرین کے کوارڈینیٹر  کی جانب سے  انٹیلی جنس اطلاعات  کے بعد  2 سیل ہاؤسز میں آپریشن کیا گیا۔

کارروائی میں بتایا گیا کہ دہشت گرد تنظیم وائی پی جی / پی کے کے سے 7 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے ہیں۔

" عفرین میں 2 سیل ہاؤسز میں کی گئی کارروائی میں 7 افراد جنہوں نے 3 گاڑیوں کو نذرِ آتش  کیا اور  11 بم دھماکے کی وارداتیں کیں ، گرفتار کرلیے گئے ہیں۔  اس کے علاوہ ، سیل ہاؤس میں تلاشی کے لئے بم بنانے میں استعمال ہونے والا 25 کلوگرام ٹی این ٹی ، 8 برقی کیپسول والے حصوں کے علاوہ بڑی تعداد میں مختلف دھاتوں  کوبھی اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ 

متعللقہ خبریں