صدر ایردوان: ہم ملک و قوم کی خدمت کے عمل کو ہمیشہ جاری رکھیں گے

’ہمارا  رب، ہمارا مقدس قرآن ِ کریم ہمیں ایک کام مکمل کرنے پر فوراً دوسرے کام  پر توجہ دینے کا حکم دیتا ہے

1436082
صدر ایردوان: ہم ملک و قوم کی خدمت کے عمل کو ہمیشہ جاری رکھیں گے

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ ملت کی خدمت کو ہر گز ’’ختم شد‘‘ کہے بغیر  جاری رکھا جائیگا۔

جناب ایردوان نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’ہمارا  رب، ہمارا مقدس قرآن ِ کریم ہمیں ایک کام مکمل کرنے پر فوراً دوسرے کام  پر توجہ دینے کا حکم دیتا ہے۔  ہم بھی اپنے وطن و قوم  کے لیے ادا کردہ خدمات کو  فل سٹاپ لگائے بغیر ہمیشہ مزید آگے بڑھانے کے متلاشی رہتے ہیں۔‘‘



متعللقہ خبریں