وزیر خارجہ کی سوڈان اور گینی کے ہم منصبوں سے ٹیلیفون رابطہ

سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ نے  سوڈانی وزیر خارجہ اسما عبداللہ اور گینی کے وزیر خارجہ مامدای ٹورے سے بات چیت کی

1429421
وزیر خارجہ کی سوڈان اور گینی کے ہم منصبوں سے ٹیلیفون رابطہ

 وزیرخارجہ مولود چاوش اولو  نے سوڈان اور گینی کے ہم منصبوں سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔

 سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ نے  سوڈانی وزیر خارجہ اسما عبداللہ اور گینی کے وزیر خارجہ مامدای ٹورے سے بات چیت کی ۔

 اس بات چیت  سے متعلق کسی قسم کا بیان نہیں دیا گیا ۔



متعللقہ خبریں