شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے خاقورق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے تین دہشتگرد ایک فضائی کاروائی میں مارے گئے

1425114
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے خاقورق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے تین دہشتگرد ایک فضائی کاروائی میں مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، علاقے میں پی کےکے کے خلاف آپریشن جاری ہے جس کے تحت خاقورق میں فضائی گشت کے دوران تین دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 



متعللقہ خبریں