شام: ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی،10دہشتگرد ہلاک

شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے  کے 10 دہشتگرد مارے گئے

1421950
شام: ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی،10دہشتگرد ہلاک

 شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے  کے 10 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، 19 مئی کی شب دہشتگردوں نے علاقے میں داخلے کی کوشش کی جسے ترکی کمانڈوز کی بر وقت کاروائی نے ناکام بنا دیا۔

اس آپریشن کے ساتھ اب تک 66 دہشتگردوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔ جبکہ یکم جنوری سے اب تک کیے گئے آپریشنوں میں ہلاک  کیے گئے دہشتگردوں کی تعداد 1445 ہو گئی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں