وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا روسی وزیر خارجہ سرگئِ لاوروف سے ٹیلی فونک رابطہ
سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے ونوں رہنماوں نے (کوویڈ۔ 19) ، ٹورزم اور علاقائی صورتِ حال پر بات چیت کی ہے
1420579
![وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا روسی وزیر خارجہ سرگئِ لاوروف سے ٹیلی فونک رابطہ](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/bffb/5f3a/674f/5ec51daf038db.jpg?time=1718723179)
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے روس کے وزیر خارجہ سرگئِ لاوروف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے ونوں رہنماوں نے (کوویڈ۔ 19) ، ٹورزم اور علاقائی صورتِ حال پر بات چیت کی ہے۔