" انسداد کورونا پر عالمی یک جہتی اجلاس"ترک وزیر خارجہ کی بذریعہ ٹیلی کانفرنس شرکت

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نےے گزشتہ روز  کورونا کے خلاف عالمی یک جہتی میں فروغ کے مقصد کے تتحت قائم  بین الاقوامی رابطہ گروپ کے اجلاس میں بذریعہ ٹیلی کانفرنس شرکت کی

1416635
" انسداد کورونا پر عالمی یک جہتی اجلاس"ترک وزیر خارجہ کی بذریعہ ٹیلی کانفرنس شرکت

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نےے گزشتہ روز  کورونا کے خلاف عالمی یک جہتی میں فروغ کے مقصد کے تتحت قائم  بین الاقوامی رابطہ گروپ کے اجلاس میں بذریعہ ٹیلی کانفرنس شرکت کی ۔

 چاوش اولو نے اجلاس سے متعلق ٹویٹر پر  ایک  پیغام میں بتایا کہ اجلاس میں نجی شعبے کی طرف سے طبی سازو سامان و آلاتت کی فراہمی کے کردار کا جائزہ لیا گیا  علاوہ ازیں، ترک ضلع قوجہ ایلی  میں واقع اقوام متتحدہ کے ٹیکنالوجی بینک کی جانب سے کم ترقی یافتہ ممالک کےلیے کیا جانے والی کوششوں کو بھی زیر بحث لایا گیا۔



متعللقہ خبریں