شام کے شہر ادلب میں ترک روسی دستوں کی مشترکہ گشت جاری

وزارتِ قومی دفاع  کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری کردہ  پیغام میں کہا گیا ہے کہ روس اور ترکی کے درمیان پائی جانے والی مطابقت کی رو سے  ادلب   میں ایم 4 شاہراہ  پر فضائی اور بری دستوں پر مشتمل   دستوں  نے علاقے میں اپنی گشت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے

1415749
شام کے شہر ادلب میں  ترک روسی دستوں کی مشترکہ گشت جاری

شام کے شہر ادلب میں M4 شاہراہ پر 10 واں ترکی – روسی دستوں نے گشت جاری رکھا ہوا ہے۔

وزارتِ قومی دفاع  کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری کردہ  پیغام میں کہا گیا ہے کہ روس اور ترکی کے درمیان پائی جانے والی مطابقت کی رو سے  ادلب   میں ایم 4 شاہراہ  پر فضائی اور بری دستوں پر مشتمل   دستوں  نے علاقے میں اپنی گشت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

اس گشت کی تصاویر  میں  دیکھا گیا کہ دونوں ممالک کے فوجیوں نے ماسک اور دستانے پہنتے ہوئے اپنے فرائض دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔



متعللقہ خبریں