ترکی نےہرلحاظ سےترقی یافتہ ممالک سےبہتراقدامات اٹھاتے ہوئے کھٹن دورکو پیچھے چھوڑدیا ہے: صدر ایردوان

جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے  چئیرمین  کی حیثیت سے  پارٹی کے سنٹرل ایگزیکٹو بورڈ (ایف ایم سی) کے اجلاس سے قبل ایجنڈے کے بارے میں اپنے خیالات کو پیش کیا

1411300
ترکی نےہرلحاظ سےترقی یافتہ ممالک سےبہتراقدامات اٹھاتے ہوئے کھٹن دورکو پیچھے چھوڑدیا ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  نے کورونا وائرس (Kovid-19) کے خلاف جنگ   متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ  ترکی  نے  ہر لحاظ سے ترقی یافتہ ممالک   بہتر اقدامات اٹھاتے ہوئے اور  اہم  اور مضبوط   پالیسی  اپناتے ہوئے کٹھن دور پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے  چئیرمین  کی حیثیت سے  پارٹی کے سنٹرل ایگزیکٹو بورڈ (ایف ایم سی) کے اجلاس سے قبل ایجنڈے کے بارے میں اپنے خیالات کو پیش کیا۔

انہوں نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ  ہم اپنی معاشیات پر وبا  کی وجہ سے پڑنے والے منفی اثرات ،  نقصانات کا جلد از جلد ازالہ کرنے اور بہت اہم اقدامات اٹھانے پر مجبور  ہیں۔ ایردوان نے کہا کہ وہ وبائی عمل کے نتائج کو علاقائی اور عالمی سطح پر بڑی کامیابیوں میں تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

صدر ایردوان  نے کہا کہ ترکی  نے  ہر لحاظ سے ترقی یافتہ ممالک   بہتر اقدامات اٹھاتے ہوئے اور  اہم  اور مضبوط   پالیسی  اپناتے ہوئے کٹھن دور پیچھے چھوڑ دیا ہے۔



متعللقہ خبریں