ترک صدر کی یورپی یونین کمیشن کی سربراہ سے ٹیلی فونک ملاقات

بات چیت میں خاصکر کورونا کے خلاف اقدامات میں باہمی تعاون پر غور

1409214
ترک صدر کی یورپی یونین کمیشن کی سربراہ سے ٹیلی فونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے  یورپی یونین کمیشن کی سربراہ اُرسولا ون در لین سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔

محکمہ اطلاعات سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اس ملاقات میں  کورونا  کے خلاف جدوجہد  میں  تعاون امکانات، وبا کے بعد کے دور میں اٹھائے جا سکنے والے  مشترکہ اقدامات اور علاقائی  معاملات  زیر غور آئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں