ترک صدر کی امیر قطرسے ٹیلی فونک ملاقات

ملاقات میں  کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد  میں باہمی تعاون  ، دو طرفہ تعلقات  اور علاقائی  معاملات پر غور

1404906
ترک صدر کی امیر قطرسے ٹیلی فونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حامد الا ثانی سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔

محکمہ اطلاعات  سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایردوان اور ثانی ملاقات میں  کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد  میں باہمی تعاون  ، دو طرفہ تعلقات  اور علاقائی  معاملات  زیر غور آئے۔



متعللقہ خبریں