ایردوان ۔ ماکرون ٹیلی فونک ملاقات

بات چیت میں عالمی وبا کے خلاف عالمی سطح پر جاری جدوجہد اور دیگر معاملات زیر غور آئے

1403105
ایردوان ۔ ماکرون ٹیلی فونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے فرانسیسی صدر امینول ماکرون سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔

محکمہ اطلاعات سے جاری  کردہ اعلامیہ کے مطابق  بات چیت  میں عام وبا کے خلاف عالمی جدوجہد، دو طرفہ تعلقات  اور علاقائی معاملات زیرِ غور آئے ۔

 



متعللقہ خبریں