ترکی میں  کورونا وائرس سے آج 117 افراد کی اموات کے بعد مجموعی تعداد 2 ہزار376 تک پہنچ گئی

سائنس کمیٹی سے ملاقات کے بعد ایک بیان میں ، وزیر صحت فخرالدین  قوجہ  نے کہا کہ کوویڈ ۔19 سے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 117 مزید ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں ، اس طرح اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے لوگوں کی  مجوعی تعداد 2 ہزار 376 ہوگئی

1403705
ترکی میں  کورونا وائرس سے آج 117 افراد کی اموات کے بعد مجموعی تعداد 2 ہزار376  تک پہنچ گئی

ترکی میں  کورونا وائرس سے اموات کی  مجموعی تعداد 2 ہزار  376 ہو گئی۔

سائنس کمیٹی سے ملاقات کے بعد ایک بیان میں ، وزیر صحت فخرالدین  قوجہ  نے کہا کہ کوویڈ ۔19 سے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 117 مزید ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں ، اس طرح اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے لوگوں کی  مجوعی تعداد 2 ہزار 376 ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ  اسی عرصے میں 37 ہزار 535 ٹیسٹ کئے گئے تھے اور 3 ہزار 83 نئی تشخیص کی گئیں۔

 دوسری جانب صحت یاب ہوئے افراد کی تعداد بھی ایک ہزار 559  رہی جس کے بعد مجموعی تعداد 16 ہزار 477 ہو چکی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ  جیسے جیسے اقدامات پر عمل درآمد  ہو رہا ہے  جانی  نقصان میں کمی واقع ہو رہی ہے  ہوتی ہے اور دستیاب اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ وبا  کنٹرول میں ہے۔



متعللقہ خبریں