صحت کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل کا ترک کونسل کے رہنماوں سے اظہار تشکر

گھبریئسس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا ہے انہوں نے   ترک کونسل کی  "کوویڈ 19 کے وباء کا مقابلہ کرنے میں تعاون اور یکجہتی" سے متعلق غیر معمولی ویڈیو سمٹ  کانفرنس  میں شرکت کی ہے

1395564
صحت کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل کا ترک کونسل کے رہنماوں سے اظہار تشکر

صحت کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ، ٹیڈروس اذانوم گریبیسس نے ترکی زبان بولنے والے ممالک  کی تنظیم" ترک کونسل"  کے رہنماؤں کا نئی قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) پھیلنے  سے روکنے سے  متعلق  اظہار یکجہتی پر  ان کا شکریہ ادا کیاہے۔

گھبریئسس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا ہے انہوں نے   ترک کونسل کی  "کوویڈ 19 کے وباء کا مقابلہ کرنے میں تعاون اور یکجہتی" سے متعلق غیر معمولی ویڈیو سمٹ  کانفرنس  میں شرکت کی ہے۔

گھبریئس نے زور دے کر کہا کہ انہوں نے ترک کونسل کے رہنماؤں کا کوڈ 19 پر جامع تیاری اور ردعمل کے منصوبوں ، ان کے درمیان طبی سامان اور مالی مدد فراہم کرکے ان کے یکجہتی پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔انہوں نے کہا کہ کوویڈ ۔19 کے عالمی سطح پر پھیلاؤ کے بعد سے ، ترک کونسل کے رہنما مل کر کام کر رہے ہیں ، جن میں اسپتالوں  کی سہولیات کا اشتراک ، انسانی امداد ، ٹیسٹ کٹس کی فراہمی ، طبی تجربے کا اشتراک ، اور طبی امداد شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  ترک کونسل کے  تمام  رہنماوں  کورونا وائرس کے خلاف مشترکہ اقدامات اٹھانے کا جو فیصلہ کیا ہت بڑا جراتمندانہ فیصلہ ہے۔

انہوں نےترک کونسل کے WHO کے ساتھ بھرپور تعاون پر ان تمام رپنماوں کا شکریہ ادا کیا۔  ترک کونسل کے موجودہ چئیرمین  اور  آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف کا شکریہ ادا کیا اور اس موقع پر ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان اور ہنگری کے عوام  کو  ایسٹر  کی مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ  ہمیں امید ہے کہ مل کر اس مشترکہ خطرے پر قابو پالیں گے۔

ترک کونسل کے سربراہی اجلاس میں ترک صدر رجب طیب ایردوان نے خطاب کرتے ہوئے



متعللقہ خبریں