شام: ترک فوج کی کاروائی،6 دہشتگرد ہلاک

شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں ایک شاخ زیتون کے علاقے میں تین اور چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے  دو دہشتگرد مارے گئے

1395468
شام: ترک فوج کی کاروائی،6 دہشتگرد ہلاک

شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں ایک شاخ زیتون کے علاقے میں تین اور چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے  دو دہشتگرد مارے گئے۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق، علاقے میں امن و امان  کے ماحول کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں ناکام بنانے کی خاطر ترک فوج اپنا فرض جاری رکھے گی



متعللقہ خبریں