شمالی عراق میں ترک فوج کی کاروائی،2دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع کے مطابق، شمالی عراق کے علاقے حفتانین میں گشت کے دوران علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے  دو دہشتگردوں کو ایک فضائی کاروائی میں ہلاک کیا گیا ہے

1393520
شمالی عراق میں ترک فوج کی کاروائی،2دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے حفتانین میں  پی کے کے کے دو دہشت گرد مارے گئے۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق، شمالی عراق کے علاقے حفتانین میں گشت کے دوران علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے  دو دہشتگردوں کو ایک فضائی کاروائی میں ہلاک کیا گیا ہے۔

 بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ترک فوج دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھےگی۔

 



متعللقہ خبریں