ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی،9 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع کےمطابق ، فرات دھال آپریشن کے حامل علاقے میں  ایک اور چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں آٹھ دہشت گرد مارے گئے۔

1392705
ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی،9 دہشتگرد ہلاک

شام میں فرات ڈھال اور چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقوں میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے نو دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کےمطابق ، فرات دھال آپریشن کے حامل علاقے میں  ایک ااور چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں آٹھ دہشت گرد مارے گئَ۔

بتایا گیا ہے کہ  ان دہشتگردوں کوامن کے پیامبر ترک کمانڈوز کی بروقت کاروائی کے دوران ہلاک کیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں