شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،5دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع کے مطابق ، شمالی عراق کے علاقے آواشین ۔باسیان اور خاقورق پر فضائی حملے کیے گئے،جس دوران پی کے کے کے پانچ دہشتگرد مارے گئے

1391911
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،5دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے پانچ دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق ، شمالی عراق کے علاقے آواشین ۔باسیان اور خاقورق پر فضائی حملے کیے گئے،جس دوران پی کے کے کے پانچ دہشتگرد مارے گئے۔

بتایا گیا ہے کہ ترک فوج  دہشتگردوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھے گی ۔

 



متعللقہ خبریں