"کورونا وائرس" کابینہ اجلاس صدر ایردوان کی زیر قیادت منعقد ہوگا

ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقد ہونے والے اس اجلاس  کی صدارت صدر ایردوان استنبول  کے قصر حبور سے کریں گے جس میں کورونا وائرس کے خلاف لی گئی تدابیر پر غور ہوگا

1392264
"کورونا وائرس" کابینہ اجلاس صدر ایردوان کی زیر قیادت منعقد ہوگا

کابینہ اجلاس صدر رجب طیب ایردوان کی قیادت میں آج منعقد ہوگا۔

 ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقد ہونے والے اس اجلاس  کی صدارت صدر ایردوان استنبول  کے قصر حبور سے کریں گے جس میں کورونا وائرس کے خلاف لی گئی تدابیر پر غور ہوگا۔

علاوہ ازیں اجلاس میں  انسداد دہشتگردی اور دیگر ملکی و غیر ملکی مسائل پر بھی بات چیت ہونے کی توقع ہے

 

 

 



متعللقہ خبریں