وزیر چاوش اولو کی سفارتی سرگرمیاں

یورپی یونین کے نمائندہ اعلی اور یوکیرینی وزیر خارجہ سے علاقائی و عالمی معاملات پر بات چیت

1376081
وزیر چاوش اولو کی سفارتی سرگرمیاں

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے کل یورپی یونین کے خارجہ تعلقات و سیکورٹی پالیسیوں کے نمائندہ اعلی جوزف بوریل سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو  نے بوریل سے  متعلقہ امور پر بات چیت کی۔

جناب چاوش اولو نے  یوکیرینی ہم منصب سے  بھی ٹیلی فونک ملاقات سر انجام دی تا ہم ان ملاقاتوں کے حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔



متعللقہ خبریں