ترکی اور ایران کے درمیان فضائی آمدو رفت بند

ترک شہری ہوا بازی کے ادارےکےمطابق ،ایران ا ور ترکی کے درمیان فضائی آمدو رفت   تاحکم ثانی  بند رہے گی

1367150
ترکی اور ایران کے درمیان فضائی آمدو رفت بند

ترکی اور ایران کے درمیان فضائی آمدورفت تا حکم ثانی  بند رہے گی ۔

 اس بات کا اعلان ترک شہری ہوا بازی کے   ادارے  نے کیا   ہے ۔

 ادار ے نے ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں  بتایا کہ ایران ا ور ترکی کے درمیان فضائی آمدو رفت   تاحکم ثانی  بند رہے گی ۔

 



متعللقہ خبریں