ترکی نے ایران کے ساتھ اپنی سرحدی چوکیوں کو آمدورفت کے لیے بند کر دیا

بذریعہ ایران    فضائی راستے سے ترکی آنے والے غیر ملکیوں کو   ترکی میں داخلے  کی کل شام 8 بجے سے اجازت نہیں دی جا رہی

1364900
ترکی نے ایران کے ساتھ اپنی سرحدی چوکیوں کو آمدورفت کے لیے بند کر دیا

ایران میں  کورونا وائرس سے  ہلاکتوں کے وقوع پذیر ہونے  پر اس ملک کے ساتھ  سرحدی چوکیوں  سے ایرانی شہریوں اور دیگر غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

بذریعہ ایران    فضائی راستے سے ترکی آنے والے غیر ملکیوں کو   ترکی میں داخلے  کی کل شام 8 بجے سے اجازت نہیں دی جا رہی ۔

دوسری جانب ترکی سے ایران جانے کے خواہاں ایرانی شہریوں پر  کسی قسم کی پابندی عائد نہیں کی گئی ۔

 



متعللقہ خبریں