ایردوان ۔ پوتن ٹیلی فونک ملاقات، ادلیب کے معاملے پر غور

دونوں سربراہان کی جانب سے  طے پانے والے تمام تر معاہدوں پر کار بند ہونے   کا اظہار

1364228
ایردوان ۔ پوتن ٹیلی فونک ملاقات، ادلیب کے معاملے پر غور

صدر  رجب طیب ایردوان نے روسی صدر ولا دیمر پوتن سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔

محکمہ اطلاعات سے جاری کردہ اعلان کے مطابق اس بات چیت میں  صدر ایردوان نے شام میں  ملکی انتظامیہ کے ادلیب میں روکے جانے اور انسانی بحران کے خاتمے کے شرطیہ ہونے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ   ادلیب میں  مسئلے کا حل سوچی مطابقت پر پوری طرح عمل درآمد  میں پنہاں ہے۔

دونوں سربراہان کی جانب سے  طے پانے والے تمام تر معاہدوں پر کار بند ہونے   کا اظہار ہونے والی اس ملاقات  میں لیبیا کی تازہ صورتحال بھی زیر ِ غور آئی ہے۔



متعللقہ خبریں