صدر ایردوان کی لیبیا قومی مطابقت حکومت کےسربراہ سے ملاقات

دونوں سربراہان کی یہ ملاقات پریس کی عدم موجودگی میں سر انجام پائی

1363575
صدر ایردوان کی لیبیا قومی مطابقت حکومت کےسربراہ سے ملاقات

صدرِ ترکی رجب طیب ایردوان نے لیبیا قومی مطابقت حکومت کے وزارتِ عظمی کونسل کے صدر فیض الا سراج کو شرف ِ ملاقات بخشا۔

استنبول کے   دولما باہچے   محل میں صدارتی امور دفتر میں تقریباً 2 گھنٹوں تک جاری رہنےو الی یہ ملاقات بند کمرے میں ہوئی۔



متعللقہ خبریں