ترک وفد ماسکو میں ،ادلب کی صورت حال پر غور

سفارتی ذرائع کے مطابق  ترک وفد نے گزشتہ روز ماسکو میں  یہ ملاقات کی جس کے دوران  اس بات پر زور دیا گیا کہ ادلب میں  کشیدگی کم کرنے اور  انسانی جانوں کے بلا وجہ ضیاں کو روکنے  میں مدد کی جائے

1361268
ترک وفد ماسکو میں ،ادلب کی صورت حال پر غور

نائب وزیر خارجہ سادات اونال کی زیر قیادت  ایک وفد نے ادلب کے موضوع پر روسی حکام سے بات چیت کی ۔

 سفارتی ذرائع کے مطابق  ترک وفد نے گزشتہ روز ماسکو میں  یہ ملاقات کی جس کے دوران  اس بات پر زور دیا گیا کہ ادلب میں  کشیدگی کم کرنے اور  انسانی جانوں کے بلا وجہ ضیاں کو روکنے  میں مدد کی جائے ۔

 علاوہ ازیں  بات چیت میں  سوچی مطابقت کے تحت تمام  نکات پر عمل درآمد کو یقینی  باننے اور  خلاف ورزیوں   کو روکنے  کےلیے اہم اقدامات  اختیار کیے جائیں ۔

 بات چیت کا اگلا دور آج بھی جاری رہے گا۔



متعللقہ خبریں