پی کےکے کے 3 مزید دہشت گردوں نے گرفتاری پیش کردی

پی کےکے کے عراق  اور شام   سے فرار ہو کر ترکی میں داخل ہونے والے 3 دہشتگردوں نے خود کو قانو ن کے حوالے کر دیا

1358693
پی کےکے کے 3 مزید دہشت گردوں نے گرفتاری پیش کردی

پی کےکے کے عراق  اور شام   سے فرار ہو کر ترکی میں داخل ہونے والے 3 دہشتگردوں نے خود کو قانو ن کے حوالے کر دیا۔

 ترک  وزارت دفاع کے مطابق ،  ترک حفاظتی   اداروں   کے کامیابی سے جاری آپریشن کے تحت  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے۔

 بیان  میں بتایا گیا ہے کہ  اس سلسلے میں  ترک ضلع شرناق اور شانلی عرفا       کی شام سے ملحقہ سرحد پر 3 دہشتگردوں نے  خود کو ترک حکام کے حوالے کیا ۔



متعللقہ خبریں