ترک بکتر بند گاڑیاں اورلانچنگ پیڈز شامی سرحد پر پہنچ گئے

60  فوجی گاڑیوں پر مشتمل یہ قافلہ  ضلع حاتائے کے قصبے ریحانلی پہنچ گیا ہے  جہاں سے اسے ادلب کےلیے روانہ کر دیا گیا ہے

1356144
ترک بکتر بند گاڑیاں اورلانچنگ پیڈز شامی سرحد پر پہنچ گئے

ترک مسلح افواج    کی شامی شہر ادلب  میں قائم چوکیوں  پر حملے کے بعد    میزائل لانچنگ پیڈز،ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں روانہ کر دی گئی ہیں۔

 60  فوجی گاڑیوں پر مشتمل یہ قافلہ  ضلع حاتائے کے قصبے ریحانلی پہنچ گیا ہے  جہاں سے اسے ادلب کےلیے روانہ کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں