شانلی عرفا میں 3 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے

دہشت گردوں کو طبی معائنے کے بعد تحصیلی جنڈارمیری ہیڈ کوارٹر کو منتقل کر دیا گیا

1355502
شانلی عرفا میں 3 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے

شانلی عرفا  کی تحصیل سوروچ میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/وائے پی جی کے تین  دہشت گردوں نے اپنے آپ کو قانون کے حوالے کر دیا ہے۔

سیکورٹی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق شامی  علاقے عین العرب سے راہ فرار اختیار کرنے والے تین دہشت گرد وں نے سرحد پار کرتے ہوئے  سوروچ کی  سرحدی چوکی پر ہتھیار ڈال دیے۔

ان دہشت گردوں کو طبی معائنے کے بعد تحصیلی جنڈارمیری ہیڈ کوارٹر کو منتقل کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں