ترک بکتر بند گاڑیوں اور ٹرکوں کا قافلہ ادلب کےلیے روانہ

بتایا گیاہے کہ    مختلف فوجی اڈوں سے     بکتر بند گاڑیوں  اور ٹرکوں کا قافلہ  ضلع حاتائے پہنچ گیا ہے  جہاں سے یہ ادلب روانہ ہوگا۔

1354414
ترک بکتر بند گاڑیوں اور ٹرکوں کا قافلہ ادلب کےلیے روانہ
sevkiyat.jpg
sevkiyat.jpg
sevkiyat.jpg

ترک مسلح افواج  نے شامی شہر ادلب  کےلیے  اپنی چوکیوں پر  بکتر بند  گاڑیاں روانہ کر دی ہیں۔

 بتایا گیاہے کہ    مختلف فوجی اڈوں سے     بکتر بند گاڑیوں  اور ٹرکوں کا قافلہ  ضلع حاتائے پہنچ گیا ہے  جہاں سے یہ ادلب روانہ ہوگا۔

اس  سازو سامان   کو روانہ کرنے کا مقصد ترک فوجی چوکیوں کا دفاع مضبوط بنانا ہے۔

متعللقہ خبریں