ترک مسلح افواج کے اہلکاروں پر بہیمانہ  حملے کے نتائج اسد انتظامیہ کو بھگتنے ہوں گے: صدر ایردوان

صدر  ایردوان  نے یوکرائن  سے وطن  واپسی پر   طیارے میں میڈیا ممبران  سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ ادلیب معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے ، ا صدر ایردوان  نے کہا ، کہ یقینا اس کے نتائج بھی اسد  انتظامیہ ہی کو بھگتنے ہوں گے

1353271
ترک مسلح افواج کے اہلکاروں پر بہیمانہ  حملے کے  نتائج  اسد انتظامیہ کو بھگتنے ہوں گے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ شام کے علاقے ادلب میں ترک مسلح افواج کے اہلکاروں پر بہیمانہ  حملے کے  نتائح کے لیے بشار اسد حکومت  کو  تیار رہنا چاہیے

صدر  ایردوان  نے یوکرائن  سے وطن  واپسی پر   طیارے میں میڈیا ممبران  سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ ادلیب معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے ، ا صدر ایردوان  نے کہا ، کہ یقینا اس کے نتائج بھی اسد  انتظامیہ ہی کو بھگتنے ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ  اسد انتظامیہ  کے ان عناصر  کو فوری طور پر جواب دے دیا گیا ہے۔ اور اسد انتظامیہ کے  76 حک عناصر کا قلع قمع کردیا گیا ہے۔

صدر  نے کہا کہ اسد حکومت کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔انہوں نے   علاقے میں روس کی سرگرمیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے  کہا کہ "ہمیں اس مرحلے پر روس کے ساتھ تنازعہ یا سنجیدہ تضاد رکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ روس کے ساتھ ہمارے بہت سنجیدہ اسٹریٹجک تعلقات موجود ہیں ۔



متعللقہ خبریں