شام میں ترک فوجیوں پر حملہ،4 فوجی شہید 9 زخمی

شامی شہر ادلب  میں سرکاری فوج کی گولہ باری  سے 4 ترک فوجی شہید  او ر  9 زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے

1351830
شام میں ترک فوجیوں پر حملہ،4 فوجی شہید 9 زخمی

شامی شہر ادلب  میں سرکاری فوج کی گولہ باری  سے 4 ترک فوجی شہید  او ر  9 زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق، ادلب میں    بحالی امن   کے تحت متعین ترک فوجیوں  پر یہ گولہ باری کی گئی جس میں 4 ترک فوجی شہید  اور 9 زخمی ہو گئے ۔

 بتایا گیا ہے کہ ترک فوج نے اس  کے بعد جوابی کاروائی بھی کی ہے۔



متعللقہ خبریں