پی کےکے کا اہم خفیہ ایجنٹ متین ارسلان مارا گیا: ترک خفیہ ایجنسی

ترک خفیہ ایجنسی  نے شمالی عراق  میں ایک آپریشن کے  دوران  دہشتگرد تنظیم پی کےکے   کے نام نہاد خفیہ ایجنٹ متین ارسلان عرف" کوچر "کی ہلاکت  کی تصدیق  کی ہے

1334236
پی کےکے کا اہم خفیہ ایجنٹ متین ارسلان مارا گیا: ترک خفیہ ایجنسی

 ترک خفیہ ایجنسی  نے شمالی عراق  میں ایک آپریشن کے  دوران  دہشتگرد تنظیم پی کےکے   کے نام نہاد خفیہ ایجنٹ متین ارسلان عرف" کوچر "کی ہلاکت    کی تصدیق  کی ہے۔

 حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ  نومبر 2019 کے ابتدائی دنوں میں   سنجار  کے علاقے میں ایک آپریشن کے دوران  جس شخص کو مارا گیا وہ    پی کےکے کے سرغنہ عبداللہ اوجلان  کا ماموں زاد بھائی  متین ارسلان  کے علاوہ اور کوئی نہیں تھا جوکہ  سن 1994 سے تنظیم میں شامل تھا۔

 



متعللقہ خبریں