2 مزید دہشتگردوں نے خود کو ترک حکام کے حوالے کر دیا

اطلاع کے مطابق،علاقے میں  ترک مسلح افواج کا آپریشن جاری ہے   جس کے نتیجے میں     پی کےکے کے 2 دہشتگردوں نے  ترک ضلع شرناق  سے متصل عراقی حدود کے راستے  ترکی میں داخل ہوتےہوئے خود کو  حکام کے حوالے کر دیا

1326235
2 مزید دہشتگردوں نے خود کو ترک حکام کے حوالے کر دیا

شمالی عراق  سے فرار ہونے والے  پی کےکےکے 2 دہشتگردوں نے خود کو ترک حکام کے حوالے کر دیا ۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق ،  علاقے میں  ترک مسلح افواج کا آپریشن جاری ہے   جس کے نتیجے میں     پی کےکے کے 2 دہشتگردوں نے  ترک ضلع شرناق  سے متصل عراقی حدود کے راستے  ترکی میں داخل ہوتےہوئے خود کو  حکام کے حوالے کر دیا ۔

 گزشتہ 1 ہفتے کے دوران    اسی راستے سے  خود کو  قانو کے حوالے کرنے والے دہشتگردوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں