ترک جینڈر میری کا آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

ترک محکمہ داخلہ کے مطابق ، انسداد دہشتگردی کے تحت جاری آپریشن کے دوران   اس علاقے میں جینڈرمیری نے  کاروائی کرتےہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک  کر دیا

1317368
ترک جینڈر میری کا آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع شرناق کے  کوہ گابار نامی  علاقے  میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک محکمہ داخلہ کے مطابق ،  انسداد  دہشتگردی    کے تحت جاری آپریشن    کے دوران   اس علاقے میں  جینڈرمیری     نے  کاروائی کرتےہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک  کر دیا ۔

بتایا گیا ہے کہ  علاقے میں آپریشن جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں