سکیورٹی زون میں سڑکوں کے کناروں پر چیک پوسٹوں کی تعمیر

دہشتگرد تنظیم PKK/YPG کی طرف سے بم سے مسلح گاڑیوں سے حملوں کا سدباب کرنے کے لئے سڑکوں کے کناروں پر چیک پوسٹوں کی تعمیر جاری ہے: ترکی وزارت دفاع

1315497
سکیورٹی زون میں سڑکوں کے کناروں پر چیک پوسٹوں کی تعمیر

شام میں، دہشتگرد تنظیم PKK/YPGکے، بم سے مسلح گاڑیوں کے ساتھ، معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کے مقابل، سڑکوں کے کناروں پر چیک پوسٹیں قائم کی جا رہی ہیں۔

ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی زون کی تشکیل کے دائرہ کار میں دہشت گرد تنظیم کی طرف سے بم سے مسلح گاڑیوں سے حملوں کا سدباب کرنے کے لئے سڑکوں کے کناروں پر چیک پوسٹوں کی تعمیر جاری ہے۔

بیان کے مطابق  علاقے کے عوام کے امن و سلامتی کے لئے ہر طرح کی ضروری کاروائیاں کی جائیں گی۔



متعللقہ خبریں