نیٹو کے سیکرٹری جنرل اور ترک وزیر خارجہ کی بات چیت

بات چیت میں برطانیہ میں منعقد ہونےو الے نیٹو اجلاس کے حوالے سے غور کیا گیا

1315056
نیٹو کے سیکرٹری جنرل اور ترک وزیر خارجہ کی بات چیت

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے نیٹو کے سیکرٹری  جنرل ینز اسٹولٹن برگ سے ملاقات کی۔

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق وزیر چاوش اولو  اوراسٹولٹن برگ کے مابین ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ اس بات چیت میں آئندہ ماہ برطانیہ میں منعقد ہونے والے نیٹو کے سربراہی اجلاس کے حوالے سے تیاریوں پر غور کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں