ترک فضائیہ کا شمالی عراق پر حملہ،2 دہشتگرد ہلاک

ترک  فضائیہ  نے شمالی عراق میں ایک آپریشن کے دوران علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے کے دو  دہشت گرد  مارے گئے

1314677
ترک فضائیہ کا شمالی عراق پر حملہ،2 دہشتگرد ہلاک

ترک  فضائیہ  نے  شمالی عراق میں ایک آپریشن کے دوران   علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے کے دو  دہشت گرد  مارے گئے۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق، ترک فوج  دہشت گردوں کے خلاف  پر عزم طریقے سے آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے ۔

 اس سلسلے میں  شمالی عراق کے  علاقے  زاپ  میں   فضائی کاروائی کی جس میں  پی کےکے کے 2 دہشتگرد ہلاک  ہوئے۔



متعللقہ خبریں