چشمہ امن آپریشن میں زخمی ترک فوجی شہید

وزارت دفاع کی جانب سے ، چشمہ امن آپریشن کے دائرہ کار میں دیئے گئے ایک بیان میں ، 11 اکتوبر کو رسولعین  خطے میں ہونے والی تمام مداخلتوں کے باوجود ، ایک فوجی کو زخمی کردیا گیا  جسے  رسولعین  کے  ہسپتال میں علاج کی غرض سے داخل کیا گیا

1307492
چشمہ امن آپریشن میں زخمی ترک فوجی شہید

شام میں چشمہ امن آپریشن کے دائرہ کار میں ، 11 اکتوبر کو دہشت گردوں کی جانب سے کی جانے والی  فائرنگ  کے نتیجے میں  زخمی ہونے والا  فوجی ہسپتال میں زخّوں کی تاب نہ لا کر شہید ہوگیا ہے۔

وزارت دفاع کی جانب سے ، چشمہ امن آپریشن کے دائرہ کار میں دیئے گئے ایک بیان میں ، 11 اکتوبر کو رسولعین  خطے میں ہونے والی تمام مداخلتوں کے باوجود ، ایک فوجی کو زخمی کردیا گیا  جسے  رسولعین  کے  ہسپتال میں علاج کی غرض سے داخل کیا گیا۔

جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "اس واقعہ جس  سے ہمیں گہرے دکھ اور غم پہنچا ہے  اپنے  شہید کے لیے مغفرت کی دعا  اور  شہید کے اہلِ خانہ  اور ترک قوم سے  تعزیت کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں