شمالی عراق پر ترک فضائیہ کا حملہ،6 دہشت گرد ہلاک

ترک محکمہ دفاع کے مطابق ،  شمالی عراق کے علاقے زاپ پر ترک فضائیہ نے   دہشتگردوں کا پتہ لگایا جس پر ایک کاروائی میں پی کےکے کے 6 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

1306803
شمالی  عراق پر ترک فضائیہ کا حملہ،6  دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق    پر ایک ترک فضائی حملے میں  پی کےکے کے 6 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق ،  شمالی عراق کے علاقے زاپ پر ترک فضائیہ نے   دہشتگردوں کا پتہ لگایا جس پر ایک کاروائی میں پی کےکے کے 6 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ  علاقے میں آپریشن جاری ہے۔

متعللقہ خبریں