پی کےکے کا کار بم حملے کا منصوبہ ترک فوج نے ناکام بنا دیا

ترک محکمہ دفاع  کےمطابق ، پی کےکے نے     عام شہریوں کے خلاف ایک کار بم حملے کا منصوبہ بنایا تھا جسے ترک فوج نے ناکام بناتےہوئے  گاڑی  پر قبضہ کرلیا  اور  ایک ویران جگہ لے جاکر  تباہ کر دیا

1306902
پی کےکے کا کار بم حملے کا منصوبہ ترک فوج نے ناکام بنا دیا
bombali arac.jpg
bombali arac.jpg

ترک  فوج نے  چشمہ امن آپریشن کے تحت   شام  کے علاقے تل ابیض  میں    علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے     کی  بم سے بھری گاڑی  قبضے میں لے لی ۔

ترک محکمہ دفاع  کےمطابق ، پی کےکے نے     عام شہریوں کے خلاف ایک کار بم حملے کا منصوبہ بنایا تھا جسے ترک فوج نے ناکام بناتےہوئے  گاڑی  پر قبضہ کرلیا  اور  ایک ویران جگہ لے جاکر  تباہ کر دیا ۔

 دریں اثنا٫ ترک ضلع دیار بکر کے قصبے لیجہ  میں بھی  پی کےکے کے خلاف آپریشن میں 5 ٹن 38 کلوگرام منشیات قبضے میں لی گئیں۔



متعللقہ خبریں