شمالی عراق پر ترک فضائیہ کا حملہ،8 دہشتگرد ہلاک

ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، ترک فضائیہ اور خفیہ ایجنسی   نے ایک مشترکہ کاروائی کرتےہوئے  متینہ کے علاقے میں 8 دہشتگردوں کا پتہ لگاتےہوئے   حملہ  کر دیا

1306421
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کا حملہ،8 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق  کے علاقے متینہ  میں پی کےکے کے  8 دہشتگرد  ترک فضائی آپریشن میں مارے گئے۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، ترک فضائیہ اور خفیہ ایجنسی   نے ایک مشترکہ کاروائی کرتےہوئے  متینہ کے علاقے میں 8 دہشتگردوں کا پتہ لگاتےہوئے   حملہ  کر دیا ۔

اس فضائی حملے میں 8 دہشت گرد  ہلاک ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں