نسلی اور مذہبی گروہ کو نشانہ بنانا ترک فوج کا شیوہ نہیں:محکمہ دفاع

ترک محکمہ دفاع    کے مطابق ، شام میں  چشمہ امن آپریشن  کے نتیجے میں   کسی بھی  دینی یا نسلی گروہ کو نشانہ نہیں بنایا گیا ہے

1306156
نسلی اور مذہبی گروہ کو نشانہ بنانا ترک فوج کا شیوہ نہیں:محکمہ دفاع

ترک محکمہ دفاع    کے مطابق ، شام میں  چشمہ امن آپریشن  کے نتیجے میں   کسی بھی  دینی یا نسلی گروہ کو نشانہ نہیں بنایا گیا ہے۔

 اس حوالے سے ایک بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ چشمہ امن آپریشن     دہشتگرد تنظیم پی کےکے کی  ترکی سرحد پر در اندازیوں کے خلاف  ایک جوابی کاروائی ہے  جبکہ ہماری فوج نے  کردوں،عربوں ،مسیحیوں  اور یزیدیوں سمیت کسی بھی دیگر  نسلی اور مذہبی گروہوں کو نشانہ نہیں بنایا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں