ترک ہلال احمر کی پاکستان میں عطیہ خون کی مہم کا آغاز

مہم کے پہلے دن، ترکی معرف  فاؤنڈیشن، پاک ترک معرف اسکولز کے چک شہزاد  کے کیمپس  میں  منعقد ہونے والی تقریب میں پاکستان میں ترکی کے سفیر   احسان یُردا ، ان کی اہلیہ   زلاتومیرا  یُردا کل نے حصہ لیا

1305572
ترک ہلال احمر کی  پاکستان میں عطیہ خون کی مہم کا آغاز
pakistan.jpg
pakistan kan bagisi.jpg
pakistan.jpg
pakistan.jpg

ترکی کے ہلال احمر کے  وفد نے  پاکستان میں خون کے عطیہ کی شرح کو دوگنا کرنے کے لئے ہائی اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں خون کے عطیہ مہم شروع کردی۔

مہم کے پہلے دن، ترکی معرف  فاؤنڈیشن، پاک ترک معرف اسکولز کے چک شہزاد  کے کیمپس  میں  منعقد ہونے والی تقریب میں پاکستان میں ترکی کے سفیر   احسان یُردا ، ان کی اہلیہ   زلاتومیرا  یُردا کل سفارت خانے میں  تعلیم  کے امور کے اتاشی الہام  آیرانجی ، ترک  ہلال احمر   پاکستان وفد کے صدر ابراہیم جارلوس اور  بڑی تعداد  میں  اسکول طلباء اور عملہ نے شرکت کی۔



متعللقہ خبریں