وزیر خارجہ چاوش اولو کی رومانیہ کے وزیر خارجہ کو مبارکباد کا پیغام

سفارتی ذرائع کے مطابق ، وزیر خارجہ چاوش اولو  نے آورسو کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی

1302184
وزیر خارجہ چاوش اولو کی رومانیہ کے وزیر خارجہ کو مبارکباد کا پیغام

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے  رومانیہ کے نئے وزیر خارجہ بوگدان آورسکو کو مبارکباد پیش کی۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ، وزیر خارجہ چاوش اولو  نے آورسو کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

وزیر خارجہ چاوش اولو  اپنے ہم منصب کو  نئے فرائض کی انجام دہی  پر انہیں مبارکباد پیش کی۔



متعللقہ خبریں