ترک ضلع دیار بکر میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع دیار بکر میں جاری آپریشن کے دوران علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 3 دہشتگرد ہلاک کر دیئے  گئے

1300885
ترک ضلع دیار بکر میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع دیار بکر میں جاری آپریشن کے دوران علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 3 دہشتگرد ہلاک کر دیئے  گئے۔

 ترک محکمہ داخلہ  کےمطابق ،انسداد ہشت گردی آپریشن کے سلسلے میں جاری  کاروائی کے دوران   اس بار دیار بکر کے مضافاتی  علاقوں  میں   دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں   فضائیہ کی مدد بھی شامل رہی ۔

 اس کاروائی میں  3 دہشتگرد   ہلاک کر دیئے گئے۔



متعللقہ خبریں