ترک ضلع قارس میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

ترک محکمہ داخلہ کے مطابق ،  انسداد  دہشتگردی     کے سلسلے میں جاری آپریشن کے تحت یہ کاروائی کی گئی  جس میں ترک فضائیہ کا تعاون بھی شامل تھا

1299418
ترک ضلع قارس میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع قارس میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے خلاف آپریشن کے نتیجے میں  3 دہشت گرد مارے گئے۔

 ترک محکمہ داخلہ کے مطابق ،  انسداد  دہشتگردی     کے سلسلے میں جاری آپریشن کے تحت یہ کاروائی کی گئی  جس میں ترک فضائیہ کا تعاون بھی شامل تھا۔

 اس کاروائی میں  3 دہشتگرد ہلاک  کر دیئے گئے  اور  ان کے قبضے میں  شامل  اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں