300 روسی فوجی پولیس ترک-شام سرحد پر پہنچ گئی

روسی وزارت دفاع       کے مطابق ،تقریباً 300 روسی فوجی پولیس اہلکار ترک-شام سرحد پر پہنچ گئے ہیں جو کہ دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے عناصر  کو  ترک سرحد سے 3 کلومیٹر دوررکھنے کی ذمے داری میں تعاون کریں گے

1294621
300 روسی فوجی پولیس ترک-شام سرحد پر پہنچ گئی

روسی وزارت دفاع       کے مطابق ،تقریباً 300 روسی فوجی پولیس اہلکار ترک-شام سرحد پر پہنچ گئے ہیں۔

 ایک بیان  میں بتایا گیا ہے کہ  ان فوجی پولیس اہلکاروں کی تعیناتی  سوچی میں طے مطابقت کے نتیجے  میں عمل میں آئی ہے۔

 یہ پولیس   دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے عناصر  کو  ترک سرحد سے 3 کلومیٹر دور  رکھنے   کی ذمے داری میں تعاون کرے گی ۔



متعللقہ خبریں