وائی پی جی علاقے سے نکل گئی تو فوجی کاروائی رک سکتی ہے: ترک صدارتی ترجمان

ترک صدارتی ترجمان ابراہیم  قالن نے کہا ہے کہ اگر شام کے شمالی حصے سے  دہشتگرد تنظیم وائی پی جی نکل جاتی ہے تو وہاں مزید کسی فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں رہے گی

1292358
وائی پی جی علاقے سے نکل گئی تو فوجی کاروائی رک سکتی ہے: ترک صدارتی ترجمان

ترک صدارتی ترجمان ابراہیم  قالن نے کہا ہے کہ اگر شام کے شمالی حصے سے  دہشتگرد تنظیم وائی پی جی نکل جاتی ہے تو وہاں مزید کسی فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں رہے گی۔

صدارتی ترجمان نے مزید کہا کہ آج  روس اور ترک صدور کے درمیان روسی  شہر سوچی میں ہونی والی ملاقات میں شام میں ایک  محفوظ علاقے کے قیام پر بات ہو گی۔  

واضح رہے کہ  اس محفوظ علاقے کے قیام  کا  مقصد   ترکی میں موجود شامی مہاجرین کو بسایا جا  سکے ۔

 



متعللقہ خبریں