ترکی: PKK  کے خلاف آپریشن میں ایک فوجی شہید

تحصیل دیرک کے دیہی علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK  کے خلاف آپریشن، ایک فوجی شہید

1291486
ترکی: PKK  کے خلاف آپریشن میں ایک فوجی شہید

ترکی کے ضلع ماردین کی تحصیل دیرک کے دیہی علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK  کے خلاف آپریشن میں ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق تحصیل دیرک کے دیہی علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK  کے خلاف آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے ایک گروپ کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں ایک فوجی  شہید ہو گیا ہے۔

علاقے میں آپریشن جاری ہے۔



متعللقہ خبریں