ترکی کے3 اضلاع میں جینڈر میری کا آپریشن،7 دہشت گرد ہلاک

ترک اضلاع دیار بکر، ماردین اور بتلیس میں جاری آپریشنوں کے  دوران 7 دہشتگرد مارے گئے جن میں سے ایک  انتہائی خطرناک اور حفاظتی اداروں کو  کافی عرصے سے مطلوب بھی تھا

1291446
ترکی کے3 اضلاع میں جینڈر میری کا آپریشن،7 دہشت گرد ہلاک

ترک اضلاع دیار بکر، ماردین اور بتلیس میں جاری آپریشنوں کے  دوران 7 دہشتگرد مارے گئے جن میں سے ایک  انتہائی خطرناک اور حفاظتی اداروں کو  کافی عرصے سے مطلوب بھی تھا۔

 ترک محکمہ داخلہ کے مطابق ، ضلع دیار بکر  میں  جینڈر میری کی ٹیم کے  آپریشن میں  2 دہشتگرد  ہلاک  ہوئے جن میں سے ایک کے سر پر  3 لاکھ ترک لیرے  کی رقم بھی  رکھی ہوئی تھی ۔

 علاوہ ازیں ،ضلع ماردین   میں بھی جینڈر میری  کی خصوصی ٹیم نے آپریشن میں  3 جبکہ بتلیس میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

 علاقے میں آپریشن جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں